How To Increase Breast Milk Naturally In - Urdu

میتھی دانہ چائے میں پکا کر یا پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے دودھ کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔

ذہنی دباؤ (Stress) دودھ کی مقدار پر برا اثر ڈالتا ہے۔ بھرپور نیند لیں، آرام کریں اور خوش رہنے کی کوشش کریں۔

ماں کا دودھ بچے کی صحت اور نشوونما کے لیے سب سے بہترین غذا ہے۔ بعض اوقات ماؤں کو دودھ کی کمی کا سامنا ہوتا ہے، جسے درج ذیل قدرتی طریقوں اور غذاؤں سے بہتر کیا جا سکتا ہے:

visualstorms